the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۳؍مارچ (اعتمادنیوز)ناندیڑ نرسی روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کی موت ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق چنچولی تعلقہ لوہا کا رہنے والا سنجے جادھو (۳۱سا ل) یہ اپنی موٹرسائیکل پر مارتلا سے ناندیڑ کی طرف جارہاتھا کہ گزشتہ



رات ۳۰:۸بجے کے قریب آشرواد دھابے کے پاس نامعلوم گاڑی نے اس کی موٹرسائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماردی ۔ سڑک حادثہ میں سنجے جادھو کی جگہ پر ہی موت ہوگئی ۔ سڈکو گرامین پولس اسٹیشن میں مادھو جادھو کی شکایت پر نامعلوم گاڑی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.